لازوال ڈیسک
جموں؍؍وزارت داخلہ (ایم ایچ اے) نے آج مسٹر راجیو رائے بھٹناگر ریٹائرڈ آئی پی ایس آفیسر کو لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر کے عہدے پر تقرری کی منظوری دے دی۔مشیر ، ایم ایچ اے کے مواصلات کے مطابق ، جموں و کشمیر کے مرکزی خطے کے لیفٹیننٹ گورنر کو اپنے فرائض کو موثر انداز میں نبھانے میں معاون ہوگا۔اس تقرری کا اطلاق اسی تاریخ سے ہوگا جب سے وہ ذمہ داری سنبھالے گا۔