حدمتارکہ پہ ہند پا ک افواج کے مابین شدید گو لہ با ری

0
0

کئی ما رٹر شیل رہا ئشی علاقو ں میں داغے گئے، بی ایس ایف کا جو ان زخمی
ناظم علی خان

مینڈھر؍؍پا کستا نی افو اج نے جنگ بندی معاہد ے کی خلاف ورزی کر تے ہوئے مینڈھر کے منکو ٹ سیکٹرمیںگو لہ با ری کی جس کا بھا رتی افو اج نے بھی جو اب دیا ، تا ہم گو لہ با ری کی زد میں آنے ایک بی ایس جو ان زخمی ہو گیا ہے ،لیکن اس کی حا لت خطرے سے با ہر ہے جس کا علا ج راجو ری میں چل رہا ہے ۔ فو جی زرائع کے مطابق پا کستا نی افو اج نے بدھو ار کی شام کو منکو ٹ سیکٹر کی فا ورڈ پو سٹ پر گو لہ با ری کی جس کی زد میں آنے سے ایک بی ایس ایف جو ان زخمی ہو ئے گیا جس کو دیگر ساتھو ں نے فو ری طور پر ایم آئی روم منتقل گیا جہا ں پر اس کا بنیا دی علا وج و معالجہ کر نے کے بعد بہتر علا وج و معالجہ کر نے کے بعد راجو ری منتقل کر دیا گیا ہے تا ہم اس کی حالت خطر ے سے باہر بتا ئی جا رہی ہے ۔ پا کستا نی فا ئرنگ کا بھی بھا رتی افو اج نے معقول جو اب دیا ۔ تاہم گو لہ با ری سے کوئی بھی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے ۔ پا کستا نی افو اج نے ایک مر تبہ پھر بد ھوار ات کو 10بجکر 10منٹ پر منکو ٹ سیکٹر میں بھا رتی چوکیو ں اور رہا ئشی علاقو ں پر زور دار گو لہ با ری کی جس دوران کئی ما رٹر شیل رہا ئشی علاقو ں میں بھی داغے تا ہم گولہ با ری سے کوئی بھی جا نی اور ما لی نقصان نہیں ہوا ہے ۔ گو لہ با ری کا سلسلہ رات 1بجکر30 منٹ تک چلتا رہا ۔آر پار گولہ باری اور شنلنگ سے مقامی آبادی سہم کر رہ گئی ہے۔مقامی ذرائع نے کہا کہ کراس فائرنگ کے دوران متعدد شیل آبادی والے علاقے میں بھی گر گئے ہیں تاہم کو ئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔دفاعی ذرائع کے مطابق پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے جس کا جواب بھارتی افواج کی طرف سے دیا گیا ۔ فو جی زرائع نے بتا یا کہ پا کستا نی افو اج نے چھو ٹے اور درمیانہ دررجہ کے ہتھیاو ں کا استعمال کر تے ہوئے منکو ٹ سیکٹر کے منکو ٹ، چھجلہ پتی اور چھجلہ ٹائی کے علاقو ں میں گو لہ با ری کی ، التبہ گو لہ با ری سے کوئی بھی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا