جی ایس ٹی وصولی مسلسل دوسرے ماہ ایک لاکھ کروڑ کے پار

0
0

یواین آئی

نئی دہلی؍؍اشیا اور سروس ٹیکس (جی ایس ٹی)ٹیکس وصولی مسلسل دوسرے دسمبر2019 میں ایک لاکھ تین ہزار 492کروڑ روپے رہی۔جی ایس ٹی سے دسمبر2018 میں جی ایس ٹی وصولی 97لاکھ 276کروڑ روپے تھی۔اس سال جی ایس ٹی وصولی ایک لاکھ تین ہزار 492کروڑ روپے رہی۔سرکاری اعدادو شمار کے مطابق دسمبر2019 میں جی ایس ٹی سے کل ایک لاکھ تین ہزار 184کروڑ روپے حاصل ہوئے ۔اس میں سی جی ایس ٹی 19962کروڑ روپے ،ایس جی ایس ٹی26792کروڑ روپے ،آئی جی ایس ٹی48099کروڑ روپے تھی۔آئی جی ایس ٹی سے حاصل رقم میں 21295کروڑ روپے کی وصولی درآمدات ہونے والی اشیا کے ٹیکس سے ہوئی۔محصول کے طورپر 8331 کروڑ روپے وصولی ہوئی جس میں 847کروڑ روپے درآمدات کی مد سے ہوئی ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا