سالِ نوکی ڈھیروں خوشیاں مبارک

0
0

اِدارہ ’لازوال‘اہلِ وطن اورخاص طورپراپنے چاہنے والے قارئن کرام،ناظرین کاانتہائی مشکوروممنون ہے جن کی حوصلہ افزائی سے اِدارہ نئی بلندیوں کو چھورہاہے،اِدارہ اپنے تمام خیرخواہوں کونئے سال کی مبارکباد پیش کرتاہے ،اللہ کرے آپ سب کانیاسال خوشیوں کی سوغات لیکرآئے۔آپ اپنے ہرنیک مقصدمیں کامیاب ہوں،اِدارہ اپنے تمام جملہ ارکان کو بھی نئے سال کی مبارکباد پیش کرتاہے، اورتمام ساتھیوں کی محنت ودیانت کوسلام کرتاہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا