شری رگھو ناتھ جی سیوا سمیتی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

جموں؍؍شری رگھو ناتھ جی سیو ا سمیتی جے اینڈ کے کا ایک وفد نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو سے ملاقات کی۔وفد کی قیادت راجیو مہاجن کر رہے تھے جبکہ کرنل چند پریتم شرما اور پرشوتم شرما نے بطور ممبران وفد میں شمولیت کی۔اُنہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کو جموں وکشمیر میں منادر اور تیرتھ استھانوں کی مؤثر دیکھ ریکھ یقینی بنانے پر زور دیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے وفد کو یقین دِلایا کہ ان کے تمام جائزہ مطالبات پر ہمدردانہ غور کیا جائے گا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا