سابق وزیر لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

جموں؍؍سابق وزیر راجیو جسروٹیہ نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو سے ملاقات کی اور عوامی اہمیت کے حائل کئی اہم معاملات اور لوگوں کی بہبودی سے متعلق معاملات سے آگاہ کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے جسروٹیہ کو لوگوں کی بہبودی سے متعلق جاری اقدامات میں سرعت لانے پر زوردیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا