لازوال ڈیسک
جموں؍؍لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان موسم ساز گار رہنے کی صورت میں گریوینس سیل چرچ لین سونہ وار سری نگر میں 26دسمبر بروزِ جمعرات کو 2بجے سے لے کر 4بجے تک جبکہ 27؍ دسمبر 2019ء جمعہ کو 10بجے سے 12بجے تک لوگوں کے مسائل سننے کے لئے موجود رہیں گے۔خواہشمند وفود اور اَفراد کے ساتھ مشیر موصوف کے ساتھ ملاقات کر کے اَپنے مسائل اور مطالبات حکومت کی نوٹس لاسکتے ہیں۔