طالبان کے ہاتھوں افغانستان کے تین کسٹم حکام کا قتل

0
0

یواین آئی
کابل// افغانستان کے صوبہ ہرات میں دہشت گرد تنظیم طالبان نے منگل کو حملہ کرکے افغانستان کے تین کسٹم حکام کو قتل کر دیا۔صوبائی پولیس کے ترجمان عبد االاحد ولی زادہ نے یہ اطلاع دی۔ترجمان نے کہا‘‘یہ واقعہ آج دوپہر ہرات-کاھسن قومی شاہراہ پر ہوا’’۔ یہ صوبہ ایران کی سرحد کے قریب ہے ۔ایران کے ساتھ اپنے مضبوط کاروبار سے ٹیکس وصولنے کے بعد افغانستان کا مغربی افغان صوبہ کافی امیر ہوا ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا