فاروق خان نے جموں وکشمیر کے لوگوں کو کرسمس کی مبارک باد دی

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان نے جموں وکشمیر یونین ٹریٹری کے لوگوں کو کرسمس کے موقعہ پر مبارک باد دی ہے۔ اپنے ایک پیغام میں مشیر موصوف نے کہا ہے کہ صدیوں پرانی حضرت عیسیٰ ؑ کی تعلیمات ہمیں صحیح راہ پر چلنے اور آپسی میل ملاپ قائم رکھنے کے لئے تلقین کر رہی ہے ۔اُنہوں نے اُمید ظاہر کی کہ اس مقدس موقعہ کی بدولت ریاست میں خوشحالی اور ترقی یقینی بنے گی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا