ایم ۔ ایم ایس ایم ای کی طرف سے دو روزہ صنعتی موٹیویشن پروگرام کا اِنعقاد

0
0

لازوال ڈیسک
کولگام؍؍وزارتِ مائیکرو ، سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ٹیکنالوجی ڈیولپمنٹ سینٹر سر ی نگر کی طرف سے محکمہ آر ڈی ڈی کے اشتراک آج یہاں دو روزہ صنعتی موٹیویشن پروگرام کا آغازکیا گیا جس میں کافی تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی جنہیں صنعتی کاری کوبڑھاواد ینے کے لئے شروع کی گئی سکیموں کے بارے میں جانکاری دی گئی۔اس موقعہ پر مقررین نے ورکشاپ کے اغراض و مقاصد کو بیان کرتے ہوئے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ آگے آکر فلاحی سکیموں اور ہنرمندی پروگراموں سے استفادہ کریں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا