رومیو فو رس کی جانب سے بٹا لین ہیڈکواٹرمینڈھر میں سابقہ

0
0

فو جیو ں اور ان کی بے سہارائوںکے لئے ایک پروگر ام کا انعقاد کیا گیا
ناظم علی خان

مینڈھر؍؍ فو جی کی رومیو فو رس کی جانب سے بٹا لین ہیڈکواٹرمینڈھر م سابقہ فو جیو ں اور ان کی بیوہ کے لئے ایک پروگر ام کا انعقاد کیا گیا جس میں کما نڈر6سیکٹرآر آر کے با طور مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی جبکہ ان کے علا وہ ایس ڈی ایم مینڈھر ساحل جنڈیال،ایس ڈی پی او مینڈھر نیرج پڈیال کے علا وہ کئی فو جی افسر ان نے شرکت کی ۔ اس موقعہ پر کما نڈر6سیکٹرآر آرنے ویرنا ری کو تحفہ بھی دیے اور کہا اگر ان کو کسی بھی چیز کی ضرورت ہے تو وہ ان کی ہر ممکن مدد کر نے کیلئے تیا ر ہیں ۔ انہو ں نے مقامی راشٹریہ رائفل کا زکر کر تے ہوئے کہا کہ ضلع پونچھ میں سب سے زیا دہ رومیو فو س کی مینڈھر بٹا لین نے کام کیا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ 10بچو ں کو سکالرشپ دلایا اور آئندہ کچھ اور بچو ں کو بھی سکالر شپ دلائیں گئے ۔ انہو ں نے بتا یا کہ اس کے ساتھ 50کے قریب بچو ں کو تیکینکی کورس بھی کروائی تا کہ وہ نجی یا سرکا ری نو کر ی کر سکیں ، اس کے ساتھ ساتھ فو ج نے مینڈھرکے کئی دور دراز علاقو ں کے بچو ں کو بھرتی کی ٹر ینگ بھی دی جس میں 100کے قریب بچے فو ج میں بھر تی ہو ئے ۔ انہو ں نے لوگو ں سے کہا کہ میں نے مینڈھر سے کوئی بھی فو ج میں افسر نہیں دیکھا ہے ۔ اور اپنے بچو ں کو اپنی طر یقہ سے تعلیم دلا ئیں ، اور اگر آپ کو کئی کسی بھی چیز کی ضرورت کی پڑ تی ہے تو کبھی بھی کسی بھی وقت اپ میر ے پا س آسکتے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ مینڈھر کے کئی جو ان فو جی میں ہیں جنہو ں نے ملکی سطح پر اپنا نام کمایا ہے ۔ اور مینڈھر اورضلع کا نام روش کیا ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا