ماں نے بھیجا لڑکی کو بوائے فرینڈ کے گھر،لڑکے نے کردی عصمت دری

0
0

حیدرآباد؍؍ماں نے اپنی نابالغ لڑکی کو اس کے بوائے فرینڈ کے گھر بھیجا جہاں بوائے فرینڈ نے اس کی عصمت دری کردی۔یہ سنسنی خیز واقعہ آندھراپردیش کے ضلع کرشنا کے کنچیکاچرلہ منڈل کے پریتالہ گاوں میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق خاتون جس کی شناخت مارتماں کے طورپر کی گئی ہے نے اپنی بیٹی کو اس کے بوائے فرینڈ رام بابو کے مکان بھیجا جہاں رام بابو نے اس کی عصمت دری کی۔یہ واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا جب لڑکی نے اپنی دادی سے یہ بات کہی۔اس واقعہ کا علم ہونے کے بعد لڑکی کے رشتہ دار پولیس اسٹیشن پہنچے اور اس سلسلہ میں شکایت درج کروائی۔پولیس نے ایک معاملہ درج کرکے رام بابو کو حراست میں لے لیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا