لوک سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

0
0

یواین آئی

نئی دہلی؍؍سترہویں لوک سبھا کا 18 نومبر سے شروع ہوا سرمائی اجلاس جمعہ کے روز غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی ہو گیا۔لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے ایک بار کارروائی ملتوی ہونے کے بعد دو بار دوپہر بعد 12.15 بجے ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی کانگریس کے ارکان کی نعرے بازی کے درمیان اس اجلاس میں ہوئے کام کاج کی جانکاری دی اور اس کے بعد انہوں نے کاروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دی۔انہوں نے بتایا کہ اس اجلاس میں ایوان کے کل 20 اجلاس ہوئے اور 28 گھنٹے 43 منٹ فاضل کام کاج ہوا۔ اس میں 116 فیصد کام کاج ہوا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا