سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں مشتبہ درانداز ہلاک

0
0

یواین آئی

جموں؍؍ جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں جمعہ کے روز لائن آف کنٹرول کے نزدیک بارڈرسکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کی کارروائی میں ایک مشتبہ در انداز مارا گیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے منگو چک چوکی کے نزدیک لائن آف کنٹرول پر کچھ مشکوک سرگرمیاں دیکھی اور گولیاں چلائیں ۔ فائرنگ میں ایک درانداز ہلاک ہو گیا ۔ بی ایس ایف اور پولیس نے علاقے میں محاصرہ کر کے گشت تیز کر دی گئی ہے

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا