سابق وزیر کی صدارت میں ایک وفد لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍سابق وزیر چندر پرکاش گنگا کی صدارت میں ایک وفد نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو کے ساتھ ملاقات کر کے وِجے پور حلقے میں جاری ترقیاتی سرگرمیوں کے بارے میں اُنہیں جانکاری دی۔لیفٹیننٹ گورنر نے چندر پرکاش گنگا کی جانب سے اُبھارے گئے ترقیاتی معاملات کا باریک بینی کے ساتھ جائزہ لینے کا یقین دلایا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا