سماج وادی پارٹی نے حکومت سے متاثرین کی امداد کرنے کی درخواست کی ہے

0
0

zنئی دہلی؍؍سماج وادی پارٹی نے دہلی کے اناج منڈی علاقے میں شدید آتشزدگی پر گہرا دکھ کا اظہار کیا ہے اور حکومت سے متاثرین کی امداد کرنے کی درخواست کی ہے ۔ ایس پی نے اتوار کو ایک ٹویٹ میں کہا‘‘دہلی کی اناج منڈی علاقے میں آگ لگنے سے کئی افراد کی موت واقعہ دلبرداشتہ ہے ۔ ایشور مہلوکین کی روحوں کو ابدی سکون بخشے ۔ سوگوار کنبے کے تئیں تعزیت اور زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کی متمنی ہے ، راحت و بچاؤ کاروائیوں میں تیزی لاتے ہوئے متاثرین کو مناسب معاوضہ اور طبی سہولیا ت کو یقینی بنائے حکومت’’ ۔ دہلی میں آتشزدگی کے باعث کم از کم 43افراد کی موت ہو گئی ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا