دیشا کے مکان کے سامنے پولیس بندوبست میں اضافہ

0
0

حیدرآباد؍؍ حیدرآباد میں اجتماعی عصمت دری’قتل اور زندہ جلادینے کے واقعہ کے ملزمین کی انکاونٹر میں ہلاکت کے واقعہ کے بعد دیشاکے مکان کے سامنے پولیس بندوبست میں اضافہ کردیا گیا ہے اور بھاری تعداد میں پولیس کو وہاں تعینات کیا گیا ہے ۔ ان کے مکان میں جانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جارہی ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا