مرکزی وزارت داخلہ نے تفصیلات مانگی

0
0

یواین آئی

حیدرآباد؍؍دیشا واقعہ کے ملزمین کی انکاؤنٹر میں ہلاکت پر ملک کی بعض تنظیموں’ جہدکاروں اور بعض افراد کے اعتراضات و شبہات کے درمیان مرکزی وزارت داخلہ نے اس انکاؤنٹر کے سلسلہ میں تلنگانہ حکومت سے تفصیلات مانگی ہیں۔ مرکزی وزارت داخلہ یہ تفصیلات قومی انسانی حقوق کمیشن کو بھیجے گی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا