جے کے آر ای جی پی کے تحت مالی معاونت کی خاطر انٹرویو

0
0

کے لئے 7دسمبر کی تاریخ مقرر
لازوال ڈیسک
پلوامہ؍؍جے کے کھادی اینڈولیج بورڈ پلوامہ کے مطابق ایسے تمام امیدواروں ،جنہوںنے جے کے آر ای جی پی کے تحت مالی معاونت کے لئے درخواستیں پیش کی ہیں کا انٹرویو 7دسمبر کو صبح11بجے ڈی سی آفس کمپلیکس پلوامہ میں لیا جائے گا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا