کے کے شرما تین دسمبر کو سرینگر میں عوام کے مسائل سُنیں گے 

0
0

لفٹینٹ گورنر کے مشیر کے کے شرما گریونس سیل چرچ لین سرینگر میں تین دسمبر منگلوار کو صبح دس بجے سے دوپہر بارہ بجے تک لوگوں کے مسائل سُننے کیلئے دستیاب رہیں گے ۔  جو وفود اور افراد اپنے مسائل اور مطالبات حکومت کی نوٹس میں لانا چاہتے ہوں وہ اس دن مشیر موصوف کے ساتھ ملاقات کر سکتے ہیں ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا