تحصیل سرنکوٹ میں ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن 4 مسافر گاڑیاں ضبط 30 چالان بھی کاٹے۔

0
0
تنویر پونچھی
پونچھ// ٹریفک پولیس ان دنوں ڈی ٹی آئی ستیش کمار رینا کی قیادت میں ٹریفک نظام میں بہتری لانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اس سلسلے میں جگہ جگہ ناکے لگا کر پولیس قانون کے خلاف جانے والوں پر شکنجہ کس رہی ہے اور اس سلسلے میں آج ٹریفک پولیس نے ڈی ٹی آئی ستیش کمار رینا کی قیادت میں ٹیم نے سرنکوٹ کے اطراف و اکناف میں ناکے لگا کر چار گاڑیوں کو ضبط کیا اور ضابطہ کے تحت مزید کاروائی کے بھی احکامات صادر کیے انہوں نے ٹریفک قوانین کی پاسداری نہ کرنے و نامکمل کاغذات کی بناء پر 30 گاڑیوں کے چالان بھی کاٹے۔
FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا