پرگیہ کے بیان پر لوک سبھا میں ہنگامہ، کانگریس سمیت اپوزیشن کا واک آؤ

0
0

نئی دہلی، 28 نومبر (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی جانب سے ناتھو رام گوڈسے کو محب وطن بتائے جانے کے خلاف لوک سبھا میں جمعرات کو اپوزیشن نے ہنگامہ کیا اور کانگریس سمیت حزب اختلاف کی پارٹیوں نے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔

ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی کانگریس، ترنمول کانگریس، ڈی ایم کےاور مجلس اتحاد-المسلمین (ایم آئی ایم) کے ارکان نے پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے بیان پر ہنگامہ شروع کر دیا۔
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کہا کہ پرگیہ ٹھاکر کے بیان کو ایوان کی کارروائی سے نکال دیا گیا تھا

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا