اس اداکارہ کو بتایا بدصورت، کہی بھدی باتیں، ملا منھ توڑ جواب

0
0

ممبئی۔ سوشل میڈیا کے ذریعہ جہاں ایک طرف پسندیدہ اسٹارس تک پہنچنا آسان ہو گیا ہے۔ وہیں، دوسری طرف کافی منفی باتوں کو بھی بڑھاوا مل گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر موجود ٹرولرس آئے دن کسی نہ کسی اداکارہ کے پیچھے پڑ جاتے ہیں اور کئی بار بغیر کسی وجہ کے بھدی باتیں کہہ ڈالتے ہیں۔ حال ہی میں ایسے ٹرولس کی شکار ہو گئیں ٹی وی اداکارہ نیا شرما۔ اس شخص نے نیا کو ٹوئٹر پر کافی بھدی باتیں سنا ڈالیں۔ وہیں، اس اداکارہ نے بھی غصہ کرنے کی بجائے اس شخص کو ایسا جواب دیا کہ اس کی بولتی بند ہو گئی۔

دراصل، ٹوئٹر پر مدھر گپتا نام کے ایک شخص نے ہیش ٹیگ نیا شرما کا استعمال کرتے ہوئے لکھا’ زمین پر سب سے بدصورت اور نام نہاد سلیبرٹیز میں سے ایک ہیں نیا شرما۔ لیکن ان کے پی آر کو پورے نمبر ملنے چاہئیں۔ جس طرح انہیں بغیر کسی وجہ کے ہی خبروں میں بنائے رکھتے ہیں۔ ممبئی میں بھیل پوری والا بھی اس سے زیادہ کمائی کرتا ہو گا‘‘

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا