کارکے کنٹینر سے ٹکرانے سے جج کی موت

0
0

شیوپوری،  (یواین آئی) مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپوري کے ستنواڑہ تھانہ علاقے میں ایک گاڑی کے سڑک کنارے کھڑے ایک کنٹینر کے ٹکرا جانے سے ایک جج کی موت ہو گئی ۔پولیس سپرنٹنڈنٹ راجندر سنگھ چندیل نے بتایا کہ گوالیار- دیواس شاہراہ پر کھوبت وادی کے قریب کل رات شیوپوری میں تعینات جج سریندر سنگھ کشواہا کی کار ایک کنٹینر سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں جج مسٹر کشواہا کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ جج گوالیار سے شیوپوري کی طرف آ رہے تھے ۔پولیس نے کیس درج کرکے حادثہ کی جانچ شروع کر دی ہے ۔یواین آئی

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا