سرینگر//جے کے این ایس // چیک پورہ پلوامہ میں کا شہری 46سالہ اسد ا ﷲ شیخ ولد عبدالحد شیخ مہلک بیماری کا شکار ہے جس کے نتیجے میں علاج ومعالجہ پر لاکھوں روپیہ صرف ہو رہے ہیں ۔ مذکورہ شہری غریبی کی سطح سے نیچے زندگی بسر کرنے والے کنبوں کے ذمرے میں آتا ہے لہذا صاحبِ ثروت لوگوں سے اپیل کی جاتی ہیں کہ وہ اسد ا ﷲ شیخ کی مالی مدد کرئے تاکہ اُس کا بہتر علاج ومعالجہ ہو سکے۔ اس سلسلے میں لوگ جے کے بینک نیوا پلوامہ برانچ کے اکاونٹ نمبر 0226040100008134میں رقوم جمع کرسکتے ہیں۔ لوگ مہلک بیماری میں مبتلا شخص کے فون نمبر 8899077628پر بھی رابط قائم کرسکتے ہیں۔