سید ظفر شاہ جے کے سی اے پونچھ کے ضلع صدر منتخب۔

0
0

یاسر میر سمیت دیگران نے دی مبارکباد
تنویر پونچھی
پونچھ// جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کے حالیہ انتخابات میں سید ظفر شاہ نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے ان کی کامیابی سے کرکٹ ایسوسی ایشن کے نوجوان کھلاڑیوں میں کافی جوش ہے پریس کے نام جاری اپنے ایک بیان میں آج محمد یاسر میر جو کہ رہبر تعلیم ٹیچرز فورم کے ڈسٹرکٹ چیف سپوکس پرسن بھی ہیں نے کہا ہے کہ ظفر شاہ ایک بے داغ شخصیت ہیں اور انہوں نے ضلع میں کرکٹ کے فروغ کے لیے بہترین کارکردگی بھی سرانجام دی ہے جس کا پھل آج انہیں جے  کے سی اے کا پونچھ ضلع کا صدر منتخب ہو کر ملا ہے انہوں نے کہا کہ وہ اپنی اور اپنی پوری تنظیم کی اور سے سید ظفر شاہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ وہ چنے گے نمائیندے سے بھی گزارش کرتے ہیں کہ وہ ضلع میں کرکٹ کھلاڑیوں کو درپیش مشکلات کا بھی ازالہ کریں اور یہاں کے چھپے ہوے ٹیلنٹ کو ضلع سے نکال کر قومی سطح تک لے جانے کی کوشش کریں
FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا