ترقیاتی کمشنر بارہمولہ کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس کی میٹنگ منعقد

0
0

 

مشن اندرادھنش کی عمل آوری کا لیا گیاجائزہ

بارہمولہ ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر جی این ایتو کی صدارت میں آج ڈسٹرک ٹاسک فورس کی میٹنگ منعقد ہوئی جس دوران مشن اندرادھنش کی عمل آوری کاجائزہ لیا گیا۔میٹنگ میں ایس ایس پی بارہمولہ،پروگرام آفیسر آئی سی ڈی ایس،سی ایم او اورڈپٹی سی ایم او کے علاوہ محکمہ صحت کے ضلع اورسیکٹورل آفیسران اورٹاسک فورس کے ممبران نے شرکت کی۔ اس دوران بتایا گیا کہ 2سال تک کی عمر کے بچوں اور102حاملہ خواتین لفٹ آوٹس کو اس پروگرام کے تحت لایا گیا ہے۔ ترقیاتی کمشنر نے متعلقہ آفیسران پر مقررہ وقت میں تمام مستحق افراد کو پروگرام کے دائرے میں لانے پر زوردیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا