پلوامہ پولیس کی خصوصی کارروائی پلوامہ پولیس کی خصوصی کارروائی 

0
0

جیش سے وابستہ چار جنگجوئوں کی گرفتاری کا دعویٰ

سرینگر //جے کے این ایس // پولیس نے پلوامہ میں جیش سے وابستہ چار سرگرم عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار شدگان آری ہل پلوامہ دھماکہ میں ملوث ہیں۔ جے کے این ایس کے مطابق مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد پلوامہ پولیس نے چار سرگرم عسکریت پسندوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جیش سے وابستہ چار عسکریت پسندوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور اُن سے پوچھ تاچھ ہو رہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ مذکورہ جنگجو آری ہل پلوامہ میں ہوئے آئی ای ڈی دھماکہ میں براہ راست ملوث ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا