مرکز ی مشاورتی کمیٹی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

جموں/  مرکزی مشاورتی کمیٹی نے کمیٹی کے چیئرمین سنجے مترا کی سربراہی میں آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو سے ملاقات کی۔ ارون گوئیل او رگیری راج پرساد پر مشتمل کمیٹی نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ کئی اہم معاملا ت پر غور و خوض کیا جن میں جموں اینڈ کشمیر اور لداخ کی یونین ٹریٹری کے درمیان کے اثاثوں کی تقسیم کاری کا معاملہ بھی شامل تھا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا