11ویں جماعت سیشن 2019ئکے سالانہ اِمتحانات شروع

0
0

 جموں اینڈ کشمیر بورڈ آف سکول ایجوکیشن کے مطابق کشمیر ڈویژن میں ہائیر سیکنڈری پارٹ فسٹ(11ویںجماعت)سیشن2019ئکے سالانہ اِمتحانات آج سے شروع ہوگئے۔ اِن اِمتحانات میں49,515طلبا ٔ شرکت کررہے ہیں جن کے لئے وادی بھر میں 456مراکز کا قیام عمل میںلایا گیا ہے جبکہ جسمانی طور خاص طلبأ کے لئے بمنہ سری نگر میں بورڈ آف سکول ایجوکیشن کے کیمپس میں اِمتحانی مرکز قائم کیا گیا ہے

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا