جسٹس مسعودی کا عرس پر مبارکباد

0
0

سرینگر//نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمان جسٹس(ر) حسنین مسعودی نے عرس پاک حضرت سید حسین سمنانیؒ کے سالانہ عرس پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان ہی بزرگان دین اور عظیم المرتب اولیائے کرام کی بدولت کشمیر کا چپہ چپہ اسلام سے سرسبز و شاداب ہوا۔اکے این ایس کے مطابق نہوں نے کہا کہ حضرت سید حسین سمنانیؒ اور حضرت تاج الدین ہمدانی،حضرت شاہمدانؒ سے قبل وارد کشمیر ہوئے اور اشاعت اسلام اور تبلیغ الدین سے کشمیر کو لالہ زار کیا۔انہوں نے مقامی لیڈروں کی طرف سے بھی عرس مبارک کے موقعہ پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا