چلیں گاؤں کی اور” پروگرام کی عمل آوری کا ڈی سی پونچھ نے لیا جائزہ۔

0
0
تنویر پونچھی
پونچھ// ریاستی سرکار کی طرف سے چلاے گے پروگرام آؤ چلیں گاؤں کی اور یا بیک ٹو ویلج سکیم کے دوسرے حصے کی تیاری کے لیے آج ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ نے یہاں ڈپٹی کمشنر دفتر پونچھ کے کانفرنس ہال میں افسران بالا کے ساتھ ایک میٹنگ میں پروگرام کے تحت عملاۓ جانے والے کاموں سے متعلق غور و خوض کیا اس دوران پہلے ایک ٹو ویلج پروگرام کے تحت کیے گے کاموں سے متعلق جانکاری بھی بروے کار لائی گئی میٹنگ میں اضافی ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ اسسٹنٹ کمشنر ڈویلپمنٹ پونچھ سی پی او اور تمام بلاکوں کے بلاک ڈویلپمنٹ آفیسران بھی موجود رہے میٹنگ میں ضلع ترقیاتی کمشنر نے بیک ٹو ویلج کے دوسرے شمارے کے آغاز کے سلسلے میں کیے جا رہے انتظامات سے متعلق افسران کو جانکاری دی ڈی سی موصوف نے اضافی ضلع ترقیاتی کمشنر موصوف کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ ملازمین کی تعیناتی عمل میں لائیں جو کہ سکیم کو گاؤں تک پہنچائیں گے
FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا