گو ر ونا نک دیو جی کے جنم دن پرمیڈیا ایسو سیشن کی طرف سے سکھ برا دری کو مبارک باد

0
0

لازوال ڈیسک
پو رے ملک کےسکھ برادری کو شری گو رو نا نک دیو جی کے یو م پیدائش پر مبارک باد پیش کی ہے میڈیا ایسو سیشن کے ممبران نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ گو رو نانک دیو جی نے انسانیت ،عدم تشدد ،بھا ئی چارہ،فرقہ دارانہ میل ملاپ کی تعلیم دی ہے ،ریاستی عوام کو اس بات پر فخر ہے کہ یہاں کے عوام نے صدیوں سے بھا ئی چارہ کی علم کو فرو زان رکھا ہے،میڈیا ایسویشن کے صدر نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ تمام گردواروں پر مناسب اور معقول انتظامات بہم رکھے جائیں ۔ممبران نے ملک کے تمام سکھ برادری کو کرتار پور کارے ڈور کھل جانے پہ بھی مبارک باد پیش کی اور امید کی ہے کہ یہ راستہ کھل جانے سے ہندوستان و پاکستان کے وزیر اعظم صابان کے رشتہ اور سخت مظبوط ہو جائے گے تاکہ دونوں ممالک میں امان و شانتے کی فزا قائم ہوسکھے۔جموں و کشمیر میڈیا ایسوسیشن کے صدر طارق صاحب ،وائز چیر مین پریتی سہر مہاجن،اشوک سناسری،امر چوہان ،اشونی کمار نے،جنرل سکریٹری ارشد میر،چیر مین نزیر مخدومی،ظہو ر شاہین،ظہور بٹ نے اپنے طرف سے سکھ برادری کو دل کی عمیق گہرائیوں کے ساتھ مبارک باد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ دن ریاست کئے لئے امان و شانتے کا پیغام لیکر آئے

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا