پر دھان منتری کسان سمّان ندھی اسکیم کے تحت 8798.98کروڑ روپئے کی رقم مستفیدین کے کھاتے میں منتقل

0
0

لکھنؤ۔تر پر دیش کے وزیر زراعت جناب سوریہ پر تاپ شاہی کی ہدایت پر محکمہ زراعت کے ذریعہ پردھان منتری کسان سمّان ندھی اسکیم کے تحت مستفیدکسانوں کے کھاتے میں اب تک کل 8798.98کروڑ روپئے کی رقم تین قسطوں میں ڈی ۔بی ۔ٹی ۔ کے توسط سے منتقل کر دی گئی ہے ۔
محکمہ زراعت سے مو صول اطلاع کے مطابق 167.12 لاکھ کسانوں کو پہلی قسط کے طور پر 3342.49کروڑ روپئے کی رقم ڈی۔بی ۔ٹی ۔ کے توسط سے منتقل کر دی گئی ہے ۔ پہلی قسط کے لیے منتخب مستفید کسانوں میں سے 148.44 لاکھ کسانوں کے دوسری قسط کے طور پر 2968.67کروڑ روپئے نیز دوسری قسط میں مستفید 148.44لاکھ کسانوں میں سے 124.38لاکھ کسانوں کو تیسری قسط کے طور پر 2487.62کروڑ روپئے کی رقم ڈی ۔بی ۔ٹی کے توسط سے منتقل کی گئی ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا