7000 کروڑ بینک گھوٹالہ میں 169 مقامات پر سی بی آئی کے چھاپے

0
0

نئی دہلی، 5 نومبر (یواین آئی) مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے سات ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے بینک فراڈ معاملہ میں منگل کو دہلی، چنڈی گڑھ، اتر پردیش، مدھیہ پردیش اور گجرات سمیت ملک کی مختلف ریاستوں میں 169 مقامات پر چھاپہ مارے ۔ سی بی آئی نے سات ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے بینک فراڈ معاملہ میں 35 رپورٹیں بھی درج کی ہیں۔ سی بی آئی سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ملک بھر میں 169 مقامات پر چھاپے مارے گئے ۔ یہ چھاپے دہلی، آندھرا پردیش، چنڈی گڑھ، گجرات، ہریانہ، کرناٹک، کیرالہ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، پنجاب، تامل ناڈو، تلنگانہ، اتر پردیش، اتراکھنڈ اور دادراو نگر حویلی میں اس چھاپے مارے گئے ہیں۔یواین آئی

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا