منڈی آگ کی وارات ایک گائو خانہ خاکست

0
0

ر
ریاض ملک

منڈی ؍؍منڈی میں بعد دوپہر آگ کی ایک وارادت میں تسنیم احمد ہمدانی کا ایک گاو خانہ خاکستر ہوگیا- عینی شاہدین نے بتایاکہ گاو خانہ کے باہر اگ جلا ئی تھی کہ اچانک ایک بوتل کے پھٹنے سے آگ گاو خانہ کے اندر چلی گئی – اور اندر رکھے گھاس میں آگ آناًفاناً پھیل گئی – جب تک آس پاس کے لوگ اور فائیر امیرجنسی کی گاڑی موقع واردات پر پہونچتی آگ کے شعلوان نے پورے گاو خانے کو لپیٹ میں لے لیاتھا – جبکہ فائیر سروس اور لوگوں کے تعاون سے آگ پر قابو پالیا گیا لیکن گاو خانے میں رکھاسامان اور گھاس وغیرہ خاکستر ہوچکاہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا