میونسپلٹی پونچھ کی ایک ٹیم نے کیا پونچھ بازار کا دورہ

0
0

بازار سے پچاس کلو گرام کے پالیتھن بیگ کیے ضبط
تنویر پونچھی

پونچھ؍؍ضلع پونچھ میں پالیتھن بیگ پر پابندی کے بعد انتظامیہ یک مشت پلاسٹک بیگ کے نہ استعمال ہونے پر کام کر رہی ہے اور اس سمت میں میونسپل کارپوریشن پونچھ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر گاڑو رام و انسپکٹر منویت سنگھ کی قیادت میں ایک ٹیم لگاتار بازار کا دورہ کر کے پالیتھن بیگ پر روک لگانے کی اور کام کر رہی ہے آج ایک تازہ کاروائی میں پونچھ بازار سے پچاس کلو گرام پالیتھن بیگ ضبط کیے گے اور متعلقہ دوکانداروں کو انتباہ دیا ہے کہ مستقبل میں اگر کسی سے پالیتھن ملے تو اس کے خلاف ضابطہ کے تحت سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا