سرکار کی وضاحت

0
0

لازوال ڈیسک
سری نگر؍؍سرکار نے اِس بات کی وضاحت کی ہے کہ گورنر کے مشیر کے۔ وِجے کماراپنے عہدے سے مستعفی نہیں ہوئے بلکہ اُن کا عہدہ گورنر کے دفتر کی مدت سے جُڑ ا ہوا تھا ۔یہ بات ایک سرکاری ترجمان نے بتائی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا