صفحہ اولکشمیر سرکار کی وضاحت بواسطة Editor - اکتوبر 31, 2019 0 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لازوال ڈیسک سری نگر؍؍سرکار نے اِس بات کی وضاحت کی ہے کہ گورنر کے مشیر کے۔ وِجے کماراپنے عہدے سے مستعفی نہیں ہوئے بلکہ اُن کا عہدہ گورنر کے دفتر کی مدت سے جُڑ ا ہوا تھا ۔یہ بات ایک سرکاری ترجمان نے بتائی ہے۔ Post Views: 57