سرینگرمیںسی آرپی ایف پرگرینیڈ سے حملہ ،6 جوان زخمی

0
0

لازوال ڈیسک

سرینگر: جموں وکشمیرمیں سری نگرکے کاکا سرائے علاقے میں دہشت گردوں نے سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آرپی ایف) پرگرینیڈ سے حملہ کیا ہے۔ اس حملے میں 6 جوان زخمی ہوگئے ہیں۔ دہشت گردوں نے سی آرپی ایف اورپولیس کے جوانوں پرگرینیڈ سے حملہ کیا۔ اس حملے کے بعد سیکورٹی اہلکاروں نے علاقے کوگھیرلیا ہے۔ ابھی پورے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔فوج کے مطابق، ہفتہ کے روزدہشت گردوں نے کاکا سرائے علاقے میں سی آرپی ایف بنکر پر گرینیڈ پھینکا۔ اس میں 6 جوانوں کے زخمی ہونیکی اطلاع مل رہی ہے۔ اس حادثے کے بعد سیکورٹی ایجنسیاں الرٹ ہوگئی ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا