ہاڑی مرہوٹ سے نوجوان کی نعش برآمد

0
0

افتخار جعفری

سرنکوٹ؍؍سرنکوٹ کے ہاڑی مرہوٹ سے ایک نوجوان کی لاش برآمدہوئی ہے ۔ڈی وائی ایس پی و ایس ایچ او نے موقعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیا جسے بعد میں سرنکوٹ ہسپتال میں لایا گیا جہاں پوسٹ مارٹم کیا گیا۔لاش کی شناخت ابھی تک نہیں ہو پائی ہے۔کوئی شناختی کارڈ نہیں ملا تاہم قبضہ سے ایک موبائل فون برآمد ہوا ہے جس کی بنیاد پر پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا