تاریخ میں آج کا دن

0
0

یواین آئی
نئی دہلی؍؍ہندوستان اور دنیا کی تاریخ میں 27 ستمبر کے چند ترین اہم واقعات اس طرح ہیں:
1760 – میر قاسم بنگال کے نواب بنے ۔
1821 – میکسیکو کو آزادی ملی۔
1825 – انگلینڈ میں اسٹاکٹن-ڈارلنگٹن لائن کے آغاز کے ساتھ دنیا کے پہلے عوامی ریلوے نقل و حمل کی شروعات ہوئی۔
1833 – عظیم سماجی مصلح راجا رام موہن رائے کا انتقال۔
1871 – سردار ولبھ بھائی پٹیل کے بڑے بھائی اور مشہورمجاہد آزادی فائٹر وٹھل بھائی پٹیل کی پیدائش۔
1905-عظیم سائنسدان الفریڈ آئنسٹائن نے ای = ایم سی [؟] کا فارمولہ پیش کیا۔
1932 – ہندی فلموں کے مشہور ڈائرکٹر یش چوپڑا کی پیدائش۔
1940 – دوسری جنگ عظیم کے دوران اٹلی، جرمنی اور جاپان نے اتحاد کے معاہدے پر دستخط کیا۔
1958 – مہر سین برطانوی چینل کو تیرکر پار کرنے والے پہلے ہندوستانی بنے ۔
1961 – سیرالیون اقوام متحدہ کا سووان ممبر بنا۔
1988 – امریکی خلائی جہاز ‘ڈسکوری’ کی کیپ کارنوال سے لانچنگ۔
1995 – بوسنیا کی لڑائی میں لڑنے والی تین جماعتوں کا امریکی ثالثی میں سمجھوتہ ۔
1996 – افغانستان میں طالبان کی طرف سے کابل پر قبضہ، سابق صدر نجیب اللہ اور ان کے بھائی کو سرعام پھانسی۔
1998 – انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کی تشکیل ۔
1998 – جرمنی میں گیرہارڈ شروئیڈر ھیلمٹ کول کو شکست دے کر نئے چانسلر بنے ۔
2000 – وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں اوپیک ممالک کا سربراہی اجلاس شروع۔
2002 – نیویارک میں عالمی بینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے سالانہ اجلاس شروع۔
2003 – آواز سے بھی تیز رفتار سے اڑنے والے برطانوی ایئر کے کنکارڈ طیارہ کا نیویارک سے لندن کے لئے آخری پرواز۔
2005 – بل گیٹس مسلسل 11 ویں سال دنیا کے سب سے امیر شخص بنے ۔
2008 – ہندی فلموں کے مشہور گلوکار مہندر کپور کا انتقال۔
2009 – ہندوستان -پاکستان کے وزرائے خارجہ کی بات چیت شروع ہوئی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا