فاروق ستار عمر بھائی ہائی اسکول، جوگیشوری کے سبکدوش اساتذہ کے اعزازمیںظہرانہ کا انتظام

0
0

لازوال ڈیسک
یوگیشوری؍؍فاروق ستار عمر بھائی ہائی اسکول، جوگیشوری کے سبکدوش اساتذہ انصار الحق، جاوید اقبال، اخلاق ناگوٹھنے اور کلرک شیخ طیب علی کے اعزاز میں عنایت رسول سر کے دولت کدہ پہ ظہرانہ کا انتظام کیا اور تحائف سے نوازا گیا ۔ شیخ نعیم سر کی تلاوت سے مجلس کا آغاز ہوا اور عبدالعزیز سر کی دعاء پر تقریب کا اختتام ہوا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا