نظم

0
0

نہ چینی نہ روسی اِنگلستانی نہ جاپانی ہوں
طلعت مجھ کوفخرہے کہ میں عورت ہندوستانی ہوں
میری ہمت میراحوصلہ اس دنیانے دیکھاہے
میری شجاعت کے بارے میںیہ تاریخ میں لکھاہے
میں نے دشمن کامنہ توڑامیں جھانسی کی رانی ہوں
میں ہی رانی جودھابائی میں ةی ملکہ نورجہاں
اورمیں وہ ممتازہوں تاج محل جسکی چاہت کانشان
میں ہی تواندراگاندھی سبکی جانی پہچانی ہوں
ہندکی بیٹی کیوں غیروں کے طورطریقے اپنائے
اپنی ہرایک پاک روایت کواب کیوں وہ ٹھکرائے
سرسے آنچل ڈھلکادیکھ میں شرم سے پانی پانی ہوں

طلعت جہاں سروہا
سہارنپور،اُترپردیش
9897453745

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا