کاکسر اسکول کو 68سال بعد ہائی اسکول کا درجہ ملا

0
0

ہندو پاک جنگوں کا گہوارہ رہ چکا ہے کاکاسر گاﺅں
لازوال ڈیسک

کرگلکاکسر گاﺅں ہند و پاک کے مابین جنگوں کا گواہ رہنے والا ایک گاﺅں ہے جس کے اسکول کو 68سال بعد ہائی اسکول کو درجہ ملا ہے ۔واضح رہے کاکسر اسکول کا قیام 1952ئ میں ہوا تھا جس کا درجہ بڑھنے کے بعد یہاں چیف ایجوکیشن آفیسر کرگل نذیر احمد وانی نے ایک تقریب کے دوران کیا ۔اس دوران ان کے ہمراہ کو آرڈینیٹر رمسا اشرف علی ساکر ،مقامی سرپنچ محمد حسین اور اسکول ہیڈ ماسٹر مختار قادری موجود تھے ۔وہیں تقریب میں اسکول کے طلباءنے کئی پروگرام پیش کئے اور کئی مطالبات بھی کئے ۔اس وران چیف ایجوکیشن آفیسر نذیر احمد وانی معیاری تعلیم پر زور دیتے ہوئے اسکول اسٹاف کی کاوشوں کو سراہا ۔موصوف نے اس موقع پر اسکولی طلاب کی جانب سے مطالبات کا ازالہ کرنے کی بھی یقین دہانی کروائی جن میں لائبریری اور لیبارٹری شامل ہیں ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا