جسم گرم تھا، انتہائی ٹھنڈا پانی پینے سے دل کی دھڑکن متاثرہوئی:ڈاکٹروں کاانکشاف
لازوال ڈیسک
لیمہپیرو میں فٹ بال میچ کے فوراً بعد انتہائی ٹھنڈا پانی پینے سے 27 سالہ فٹ بالر دل کا دورہ پڑنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ لڈون فلوریز کی بیوی کے مطابق ٹھنڈا پانی پیتے ہی اس کے سینے میں تکلیف ہوئی ، اور وہ جانبر نہ ہوسکا۔پیرو میں فٹ بال میچ کے فوراً بعد انتہائی ٹھنڈا پانی پینے سے 27 سالہ فٹ بالر دل کا دورہ پڑنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ لڈون فلوریز کی بیوی کے مطابق ٹھنڈا پانی پیتے ہی اس کے سینے میں تکلیف ہوئی ، اور وہ جانبر نہ ہوسکا۔ڈاکٹرز کے مطابق میچ کھیلنے سے کھلاڑی کا جسم گرم تھا، انتہائی ٹھنڈا پانی پینے سے دل کی دھڑکن متاثرہوئی۔کھیل یا ورزش کرنے کے فوراً بعد پانی پینا جان لیوا بھی ہوسکتا ہے۔