صاف ستھرا مو ﺅمنٹ کے صدر شوکت علی چوہدری کا نگروٹہ تحصیل میں نظام تعلیم پر اظہار تشویش

0
0

لازوال ڈیسک
جموں// جموں کشمیر صاف ستھرا موﺅمنٹ کے ریاستی صدر شوکت علی چودھری نے پریس کے نام جاری اپنے ایک بیان میں بتایا کہ انہوں نے نگروٹہ تحصیل کے کئی علاقہ جات کا تفصیلی جائزہ لیا جن میں محکمہ تعلیم کی ان دیکھی سامنے آتی ہے جس میں سرکاری اسکول تو ہیں بلڈنگ اچھے اچھے ہیں لیکن سکولوں میں بچے دربدر ہو رہے ہیں کچھ سکول ایسے ہیں جن میں اردو ٹیچر ہی نہیں ان لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم نے کئی بار زیڈ ای او ، سی ای او، ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن سے رابطہ کیا ۔لیکن ان کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس اردو ٹیچر نہیں ہے اور شوکت علی چودھری نے اس اردو کے مسئلے کو حل کروانے کے لیے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ محکمہ تعلیم کو ایسی کمیوں کو دور کرنے کے لئے ہدایت جاری کرے۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا