فلم آفٹر کی عکس بندی سے فلم کروئل انٹینشنز کے دن یاد آگئے،سلما بلیئر

0
0

ےواین این
لاس اینجلس //ہالی وڈ سلما بلیئر نے کہا ہے کہ انہیں فلم آفٹر کی عکس بندی سے فلم کروئل انٹینشنز کے دن یاد آگئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق سیلمہ بلیئر کا کہنا تھا کہ میں نے اس وقت ہدایت کارہ جینی گیج کے ساتھ کام کیا جب میرے کیریئر کا آغاز تھا اور میں کیریئر کے آغاز میں ہی ان کے ساتھ فوٹو شوٹ کرنے والی پہلی سیلبرٹی تھی، مجھے ان کی فلم آل دس پینک بہت پسند تھی اور جب اس فلم کی سکریننگ ہوئی تو مجھے بھی دعوت دی گئی جس پر مجھے بے حد خوشی ہوئی۔انہوں نے کہا کہ مجھے توانائی سے بھرپور چیزوں کا چھوٹا سا حصہ بننا اچھا لگتا ہے اور لوگ اسے دیکھنا پسند کرتے ہیں، جینی گیج کی فلمآفٹر کی عکسبندی سے مجھے 1999 میں ریلیزکی گئی فلم کروئل انٹینشنز کے دن یاد آگئے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا