رہبر کھیل اساتذہ کے مسائل کا ازالہ کیا جائے:پرویز ملک آفریدی

0
0

لازوال ڈیسک
پونچھ رہبر کھیل اساتذہ فورم نے یہاں تنظیم کے ضلع صدر پرویز ملک آفریدی اپنے ایک بیان میں کہا کہ رہبر کھیل اساتذہ فورم کے جو مسائل ہیں انکا ازالہ کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ امیدواروں کی سلیکشن کے دوران امیدوار ڈگریاں کررہے تھے اوراب کچھ امیدوار امتحان دینے کے لئے تیار ہیں کیونکہ انکے امتحانات کی تاریخ آچکی ہے ۔پرویز ملک آفریدی نے ریاستی گورنر ستیہ پال ملک سے اپیل کی کہ وہ رہبر کھیل اساتذہ کے مطالبات کا ازالہ کریںتاکہ ان اساتذہ کو اجازت مل سکے اور وہ اپنا امتحان دے سکےں۔اس موقعہ پر انکے ہمراہ زون صدور اوررہبر کھیل اساتذہ کی پوری ٹیم موجود تھی ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا