پارلیمانی انتخابات کا پہلا مرحلہ، سی آر پی ایف اہلکار وں کا حسن اخلاق دیکھنے کو ملا

0
0

لازوال ڈیسک
جموںپرلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں جہاں سیکیورٹی کے سخت ترین اقدامات کئے گئے تھے وہیں جموں و کشمیر پولیس کے ساتھ سی آر پی ایف کو بھی تعینات کیا گیا تھا ۔جہاں سی آر پی ایف اہلکاروں نے تحفظ کے فرائض منصبی انجام دئے وہیں سی آر پی ایف خواتین کے دستے نے بزرگ خواتین کے ساتھ ان کے ووٹ ڈالنے کے دوران مدد کی اور پولنگ بوتھ تک انہیں پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ۔ اس سلسلہ میں ایک بزرگ خاتوں کا کہنا تھا کہ پلوامہ حملے کے بعد میں خود کو آرام دہ محسوس نہیں کر رہی اور میں بے چین ہوجاتی ہوں جب کچھ بھی سی آر پی ایف کے ساتھ ہوتا ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا